میچ فکسنگ,آئی سی سی,سپاٹ فکسنگ,کرکٹرز معطل,اینٹی کرپشن یونٹ

میچ فکسنگ،سپاٹ فکسنگ،2 انٹرنیشنل کرکٹرز معطل

دبئی (کرک سین رپورٹ)

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 2 اور کھلاڑی معطل کردیئے ہیں. ان پر کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی کے 5 چارجز ہیں.متحدہ عرب امارات کے عمر حیات اور اشفاق احمد اینٹی کرپشن یونٹ کے کوڈز کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں.
آئی سی سی نے دونوں انٹر نیشنل کرکٹرز کو معطل کر کے 5 الزامات کے تحت تحقیقات شروع کر دی ہیں.
دونوں کرکٹر ز کی مشکوک سرگرمیوں کا تعلق انٹرنیشنل کرکٹ میچ سے ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں