نیوزی لینڈ,ویسٹ انڈیز,پاکستان,آسٹریلیا,بنگلہ دیش

نیوزی لینڈ کا ویسٹ انڈیز،پاکستان،آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کا مکمل شیڈول

عمران عثمانی

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے مکمل ہوم سیزن شیڈول کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق اس سیزن میں نومبر سے مارچ تک 4ٹیمیں ویسٹ انڈیز،پاکستان،آسٹریلیا اور بنگلہ دیش دورہ کریں گی۔
دوسرے کی مکمل تفصیلات پیش خدمت ہیں۔
ویسٹ انڈیز کا دورہ نیوزی لینڈ
27 نومبر،پہلا ٹی 20 ، ایڈن پارک ، آکلینڈ ، شام 7 بجے
29 نومبر: دوسرا ٹی20 بے اوول ، تورنگا ، شام 2 بجے
30 نومبر: تیسرا ٹی 20 ، بی اوول ، تورنگی ، شام 7 بجے
3تا7 دسمبر: صبح 11 بجے ، سیڈڈن پارک ، ہیملٹن ، پہلا ٹیسٹ
11تا15 دسمبر: بیسن ریزرو ، ویلنگٹن ، صبح 11 بجے دوسرا ٹیسٹ
پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ
18 دسمبر: پہلاٹی 20 ایڈن پارک ، آکلینڈ ، شام 7 بجے
20 دسمبر: دوسرا ٹی 20 ، سیڈڈن پارک ، ہیملٹن ، شام 7 بجے
22 دسمبر: تیسرا ٹی 20 ، میک لین پارک ، نیپیئر ، شام 7 بجے
26تا 30 دسمبر: پہلا ٹیسٹ بے اوول ، تورنگا ، صبح 11 بجے
3تا7 جنوری: ہاگلی اوول ، کرائسٹ چرچ ، صبح 11 بجے دوسرا ٹیسٹ
آسٹریلیا کا دورہ نیوزی لینڈ
22 فروری: پہلا ٹی 20 ہاگلےاوول ، کرائسٹ چرچ ، شام 7 بجے
25 فروری: دوسرا ٹی 20 یونیورسٹی آف اوٹاگو اوول ، ڈینیڈن ، شام 2 بجے
3 مارچ: تیسرا ٹی 20 اسکائی اسٹیڈیم ، ویلنگٹن ، شام 7 بجے
5 مارچ: چوتھا ٹی 20 ایڈن پارک ، آکلینڈ ، شام 7 بجے
7 مارچ: پانچواں ٹی 20 بے اوول ، تورنگا ، شام 2 بجے
بنگلہ دیش کا دورہ نیوزی لینڈ
13 مارچ: پہلا ون ڈے یونیورسٹی آف اوٹاگو اوول ، ڈینیڈن ، صبح 11 بجے
17 مارچ: دوسرا ون ڈے ہاگلے اوول ، کرائسٹ چرچ ، شام 2 بجے
20 مارچ: تیسرا ون ڈے بیسن ریزرو ، ویلنگٹن ، صبح 11 بجے
23 مارچ: پہلا ٹی 20 میک لین پارک ، نیپیئر ، شام 7 بجے
26 مارچ: دوسرا ٹی 20 ایڈن پارک ، آکلینڈ ، شام 7 بجے
28 مارچ: تیسرا ٹی 20،سیڈڈن پارک ، ہیملٹن ، شام 2 بجے

اپنا تبصرہ بھیجیں