انڈیا چین جنگ،آئی پی ایل کی ٹائٹل چینی اسپانسرشپ بھارت ختم کرسکے گا؟

عمران عثمانی بھارتی کرکٹ بورڈ آئی پی ایل میں چین کی کمپنی کی اسپانسر شپ ختم کرنے کی جرات کرسکےگا؟ دنیا کی مشہور اور مہنگی ترین ٹی 20آئی پی ایل لیگ کی ٹائٹل ا سپانسر شپ چینی کمپنی کے پاس مزید پڑھیں

بھارت کا آئی پی ایل کو سامنے رکھ کر ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا اعلان،،بریکنگ نیوز

عمران عثمانی بھارتی کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ٹیم کا کیمپ بلانے کا فیصلہ کیا ہے لیکن اعلان کردہ شیڈول سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ ٹیم سری لنکا کا دورہ اگست میں بھی نہیں کرے گی،بورڈ نے اعلان کیا مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے لبوشین انگلش کائونٹی میں2022کا ٹکٹ ابھی سے لے گئے

لندن (کرک سین رپورٹ) انگلش کائونٹی گلیمورگن نے آسٹریلیا کے بیٹسمین مارنوس لبوشین سے اپنے معاہدے کی توسیع 2022تک کردی ہے،کرکٹر نے اس سال بھی نمائندگی کرنی تھی لیکن کووڈ -19کی وجہ اس سال کے معاہدے پر عمل ممکن نہ مزید پڑھیں

شاداب خان اور حسن علی کااسلام آباد میں وزارت داخلہ کا دورہ

اسلام آباد (کرک سین رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے مشکل ترین دورے پر روانہ ہونا ہے،کورونا کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ نہیں لگا سکا ہے،لاہور میں بائیو سیکیور انتظامات نہ ہونے اور کورونا مزید پڑھیں

انگلش خواتین ملک کے 6وینیوز میں جلوہ بکھیرنے پر آمادہ

لندن(کرک سین رپورٹ) انگلینڈ میں مردوں کے بعد خواتین بھی کرکٹ میدان آباد کرنے کو تیار ہیں۔کووڈ-19کے چھائے گہرے بادلوں کے سائے تلے انگلینڈ کی ویمنز کھلاڑیوں کا حوصلہ قابل داد ہے،تمام کرکٹرزمارچ کے بعد پہلی مرتبہ فل ایکشن میں مزید پڑھیں

ورلڈ کپ فکسنگ،آئی سی سی کے کردار ،کرکٹرزکے سافٹ ویئر پر سوالات،،بریکنگ نیوز

عمران عثمانی بریفنگ دی جاچکی،اسٹیج سج چکا،کھیل شروع ہے،نتیجہ میں کیا ہوگا؟بہت کچھ طے ہوگا۔’’سلیم ملک واقعی اپنے وقت کے بڑے کھلاڑی تھے‘‘۔ دنیائے کرکٹ میں ایک عجب بات ہمیشہ دیکھی گئی ہے،آئی سی سی میگا ایونٹس پر جب بھی مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2011فائنل فکسنگ،سنگا کارا اور جے وردھنے بھی سامنے آگئے

عمران عثمانی سری لنکا کے سابق کپتان کمار سنگا کارا نے ورلڈ کپ 2019فائنل فروخت کرنے کے الزام پر سابق وزیر کھیل سے ثبوت مانگ لئے ہیں۔ورلڈکپ 2011میں قیادت کرنے والےکپتان نے کہا ہے کہ بڑا آسان ہے کہ آپ مزید پڑھیں

دو ٹی20کا تجربہ،حارث رئوف کا انگلینڈ میں ٹیسٹ کھیلنے کاخواب

عمران عثمانی حارث رئوف بگ بیش لیگ میں منظر عام پر کچھ نمایاں ہوئے تو پی سی بی نے انہیں دوران ٹورنامنٹ پاکستان بلواکر بنگلہ دیش جیسی کمزور ٹیم کے خلاف ٹی20ڈیبیو کروادیا۔اب تک 2 میچزکھیلنے والے حارث رئوف اس مزید پڑھیں

آسٹریلوی ٹیم اور بورڈ میں اختلاف،کوچ کا ہوم سیریز سے انکار،،بریکنگ نیوز

عمران عثمانی کرکٹ آسٹریلیا بھونچال کی زد میں ہے. چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس کے بعد کئی بورڈ ڈائریکٹرزکا مستقبل دائو پر لگا ہے. ایسے میں ہیڈ کوچ جیسٹن لینگر نے ایک شیڈول کرکٹ سیریز کی منسوخی کا واضح عندیہ دے مزید پڑھیں