کرک سین کا تجزیہ درست،بھارت کی انٹر نیشنل کرکٹ بھی عرب امارات منتقل،بریکنگ نیوز

عمران عثمانی کرک سین نے اپنے 24 گھنٹے قبل کے تجزیہ میں لکھا تھا کہ بھارتی کرکٹ اب متحدہ عرب امارات منتقل ہوگئی ہے ،آئی پی ایل خالی میدانوں میں ہوگی اور پی ایس ایل کی جگہ لے لے گی۔ مزید پڑھیں

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کاملازم پاکستانی کرکٹر سے نسل پرستانہ سلوک پر معطل،بریکنگ نیوز

عمران عثمانی انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا ایک ملازم نسل پرستی،سخت جملے بولنے کے الزام میں معطل کردیا گیا ہے،اس نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک کھلاڑی کے خلاف کلب کرکٹ کے دوران نسل پرستانہ سلوک کامظاہر ہ کیا تھا مزید پڑھیں

پاکستان کام آیا نہ آسٹریلیا،انگلش کرکٹ کو بڑا جھٹکا

لندن(کرک سین رپورٹ) انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی 6 ماہ کی محنت کے نتائج حوصلہ افزا نہیں نکلے،بائیو سیکیور ببل کام آیا نہ کووڈ-19سے بچنے کے فول پروف انتظامات،ویسٹ انڈیز کی آندھی پائونڈز نہ لاسکی نہ ہی پاکستان کی کمک،آسٹریلیا کی مزید پڑھیں

جنوبی افریقا پر آئی پی ایل سمیت ہرکھیل کی پابندی میں تاخیر کیوں؟آئی سی سی کی سیاست ،نئے انکشافات

تبصرہ:عمران عثمانی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے گزشتہ جمعہ آئی سی سی میں جاری بگ تھری کا پہلی بار کھلے عام پردہ چاک کیا تھا،کرکٹ کی تھوڑی بہت بھی سمجھ رکھنے والے سالہا سال سے جانتے ہیں مزید پڑھیں

مائیکل ہولڈنگ پاکستان سے کیوں ناراض،آسٹریلوی کپتان پر تو برس ہی پڑے،بریکنگ نیوز

عمران عثمانی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وکمنٹیٹر مائیکل ہولڈنگ نے بلیک لائیو میٹر کمپین کا حصہ نہ بننے پر انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پاکستان اور آسٹریلیا کو بھی آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان سیریز کے فوری بعد نیا انکشاف،انگلینڈ میں مسلمان کرکٹرکی خود کشی کی کوشش،بریکنگ نیوز

عمران عثمانی انگلینڈ کرکٹ میں نسل پرستی کے حوالے سے اس سیزن کےآغاز میں ماحول گرم تھا،بلیک لائیومیٹر کمپین کے تناظر میں انگلش کرکٹ میں نسل پرستی کے ماضی وموجودہ دور کے ایسے واقعات رپورٹ ہوئےکہ اس سے انگلینڈ کرکٹ مزید پڑھیں

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا پی سی بی کے لئے پیغام

مانچسٹر(کرک سین رپورٹ) انگلینڈ کرکٹ بورڈ پاکستان کا مداح ہوگیا،انگلینڈ میں کرکٹ سیریز کے اختتام پر سوشل میڈیا پر قومی کرکٹ ٹیم،پاکستان کرکٹ بورڈ کاعلی الاعلان ادا کیا ہے۔ ای سی بی نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ سے پی سی بی مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز پھر انگلینڈ کی مدد پر آمادہ،اگلے ماہ دورہ،کرک سین کی خبر سچ ثابت

عمران عثمانی ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ پھر انگلینڈ کی مدد پر آمادہ ہوگیا ہے.اگلے ماہ ایک بار پھر اپنی ٹیم بھیجنے پر آمادگی ظاہر کردی. اس بار ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم 21 ستمبر سے 30 ستمبر کے درمیان 5 ٹی مزید پڑھیں