سری لنکن کرکٹ بورڈ کا بنگلہ دیش پر جھوٹے دعوے کا الزام،محکمہ صحت سے آج اہم میٹنگ

عمران عثمانی بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سخت اعلان کے بعد سری لنکن کرکٹ حکام کے اہم ترین اجلاس میں ملکی محکمہ صحت سےرابطہ کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے،بورڈ کی ٹیم ٹاقسک فورس سے بدھ 16 ستمبر کو ملاقات کرکے کچھ مزید پڑھیں